صدر مملکت آصف علی زرداری کاسینیٹر شیری رحمٰن کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مرحومہ کی مغفرت اوربلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔