وزیراعظم محمد نواز شریف نے سابق ٹینس چیمپئن سعید میر کے دل کے آپریشن کیلئے 18 لاکھ روپے کی منظوری دیدی،وزیراعظم ہاﺅس

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان کے سابق ٹینس چیمپئن سعید میر کے دل کے آپریشن کیلئے 18 لاکھ روپے کے اخراجات کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پر حکومت 18 لاکھ روپے علاج کے اخراجات برداشت کرے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان میں …

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان کے سابق ٹینس چیمپئن سعید میر کے دل کے آپریشن کیلئے 18 لاکھ روپے کے اخراجات کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پر حکومت 18 لاکھ روپے علاج کے اخراجات برداشت کرے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان میں ٹینس کیلئے سعید میر کی خدمات کی تعریف کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply