اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی افتخار احمد کے سسر چوہدری نذر محمد تارڑ کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کا سینئر صحافی افتخار احمد سے اظہار تعزیت

مزید خبریں