اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے گلگت بلتستان کے سینئر صحافی نثار عباس کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی نثار عباس کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں