پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا

راولپنڈی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 131 ٹیموں نے حصہ لیا اور ایکسرسائز کیمبرین میں برطانیہ میڈ ویلز کے دشوار پہاڑوں پر پٹرولنگ کی گئی۔ ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول سب سے مشکل ٹیسٹ مانا جاتا ہے۔پاک فوج کی …

راولپنڈی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 131 ٹیموں نے حصہ لیا اور ایکسرسائز کیمبرین میں برطانیہ میڈ ویلز کے دشوار پہاڑوں پر پٹرولنگ کی گئی۔ ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول سب سے مشکل ٹیسٹ مانا جاتا ہے۔پاک فوج کی ٹیم نے چوتھی یہ تمغہ جیتا ہے اور گزشتہ سال بھی یہ اعزاز پاک فوج کی ٹیم کے حصے میں آیا۔

Leave a Reply