چھ مسلمان ممالک کی موجودگی کے باعث تنظیم ڈی ایٹ اہمیت کی حامل تنظیم ہے

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر وسفارت کار عابدہ حسین نے کہاہے کہ چھ مسلمان ممالک کی موجودگی کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ اہمیت کی حامل تنظیم ہے۔ گزشتہ روز ایک ریڈیو پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان تمام علاقائی ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھنے والا ملک ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply