اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی جامع پالیسیوں کی بدولت ملک تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہوگا۔ ریڈیو پاکستان سے اتوار کو بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے نیا پاکستان بنانے کےلئے متعدد میگا ترقیاتی منصوبے شروع کئے …
حکومت کی جامع پالیسیوں کی بدولت ملک تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،وزیر داخلہ احسن اقبال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی جامع پالیسیوں کی بدولت ملک تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہوگا۔ ریڈیو پاکستان سے اتوار کو بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے نیا پاکستان بنانے کےلئے متعدد میگا ترقیاتی منصوبے شروع کئے اور متعدد مکمل کرائے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام کے خلاف سازش کرنے والے عناصر کو ناکامی ہوگی۔








