سعودی عرب انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی ایگزیکیٹو کمیٹی کا رکن منتخب
سعودی عرب انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی ایگزیکیٹو کمیٹی کا رکن منتخب

مزید خبریں
ریاض ۔8مئی (اے پی پی):سعودی عرب نے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس ( آئی ایف جے) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت حاصل کرکے ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق یہ ایگزیکیٹو کمیٹی آئندہ چار برس کے لیے فیڈریشن کے کام کو لیڈ کرے گی۔
سعودی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین عضوان الاحمری پیرس میں منعقدہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی سینچری ورلڈ کانگریس میں ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔یاد رہے سعودی میڈیا کی تاریخ میں اس بین الاقوامی میڈیا تنظیم میں یہ پہلی کامیابی ہے۔








