پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والے ٹی 20 میچز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلڑا بھاری رہا

لاہور ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کے مابین اب تک ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک دنیا کی مختلف گراﺅنڈز میں مجموعی طور پر 15ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے دس جیتے اور پانچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a Reply