جولائی- مئی کے عرصے کے دوران افراط زر کی اوسط شرح 2.82 فیصد ریکارڈ کی گئی جو پچھلے 10 سالوں میں مہنگائی کی کم ترین شرح ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مالی سال 2015-16ءمیں جولائی- مئی کے عرصے کے دوران افراط زر کی اوسط شرح 2.82 فیصد ریکارڈ کی گئی جو پچھلے 10 سالوں میں مہنگائی کی کم ترین شرح ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply