کانپور ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے (کل) اتوار کو کانپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تاہم دوسرے ون ڈے میں بھارت نے عمدہ کم بیک کیا اور 6 وکٹ سے …
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا
کانپور ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے (کل) اتوار کو کانپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تاہم دوسرے ون ڈے میں بھارت نے عمدہ کم بیک کیا اور 6 وکٹ سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔ فیصلہ کن ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔









