جوہرآباد ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت 3 مرلہ مفت پلاٹوں کی الاٹمنٹ لیٹرکی تقسیم
جوہرآباد ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت 3 مرلہ مفت پلاٹوں کی الاٹمنٹ لیٹرکی تقسیم

مزید خبریں
جوہرآباد۔19 جون (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت 3 مرلہ سکیم مفت پلاٹوں کی الاٹمنٹ لیٹرکی تقسیم کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام ہوا ،ڈپٹی کمشر خوشاب جہاں زیب بابر مہمان خصوصی تھے۔
اس موقع پر اے ڈی سی جی غزالہ کنول ،ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ شکیل احمد نیازی دیگر محکموں کے افسران کے علاوہ قرعہ اندازی میں کامیاب خوش نصیب مرد وخواتین موجود تھیں وزیر اعلی پنجاب کے اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت خوش نصیب مرد خواتین میں محکمہ فاٹا کی جانب سے 3 مرلہ سکیم مفت پاٹوں کے لیٹر تقسیم کیے گئے
ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹرجہانزیب حُسین لابر نے وزیر اعلی پنجاب کے اپنا گھر اپنی چھت کے تحت 20 خوش نصیب مرد و خواتین میں 3 مرلہ سکیم مفت گھر کے لیٹر تقسیم کیے ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا کہ وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف عوام سے کیے ہوئے وعدے کی پائے تکمیل پر ضلعی انتظامیہ متحرک ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے اقدامات کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔








