وزیراعلی مریم نواز کا ممتاز کارٹونسٹ شوکت محمود میکسم کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ممتاز کارٹونسٹ شوکت محمود میکسم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے بصری و تصویری صحافت، کارٹون نگاری اور اسلامی فنِ تعمیر میں نمایاں خدمات انجام دیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

لاہور۔12جولائی (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ممتاز کارٹونسٹ شوکت محمود میکسم کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔ وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا اور کہاکہ میکسم نے بصری وتصویری صحافت کو نئی جہت بخشی۔شوکت محمود میکسم نے اسلامی فن تعمیر اور کارٹون نگاری میں کمال حاصل کیا۔

 

مزید خبریں