نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سنگاپور اور انڈونیشیا کے ورزاء خارجہ سے گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم ( اے آر ایف ) کے وزارتی اجلاس سے قبل سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو سے گفتگو کی۔جمعرات کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا اور کثیرالجہتی تعاون کی اہمیت کا اعادہ کیا۔

اسلام آباد۔23جولائی (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم ( اے آر ایف ) کے وزارتی اجلاس سے قبل سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو سے گفتگو کی۔جمعرات کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا اور کثیرالجہتی تعاون کی اہمیت کا اعادہ کیا۔