آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا۔محکمہ موسمیات

"محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔”

ملتان۔ 26 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہے گا۔اتوار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت36.2اورکم سے کم27.2سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 92فیصد اورشام پانچ بجے 63فیصدتھا۔ کل سوموار کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر27منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر23 من ٹ پرہوگا۔