بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ ہفتہ سے شروع ہوگا

479

نئی دہلی ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ہفتہ سے فیروز شاہ کوٹلہ ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔