:قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا
قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ایم این اے ملک اقبال چنڑ کی وفات کی وجہ سے روایت کے مطابق بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان کی کارروائی منگل کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی۔








