نیویارک ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1 فیصد کم ہوکر 1263.02 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں