کوالالم پور ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ چار ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث برآمد میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے1 فیصد کمی کے ساتھ 2563 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالم پور ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ چار ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث برآمد میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے1 فیصد کمی کے ساتھ 2563 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 48938 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








