پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیاں متعارف کرا دیں

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس آر 600کے نام سے نئی گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔

Leave a Reply