اسلام آباد ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ تیار کرنے والی ملکی صنعت کی فروخت میں 13.91 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران سیمنٹ تیار کرنے والے کارخانوں نے 2.261 ملین ٹن زائد سیمنٹ تیار کیا ہے اس طرح رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر 2017ءکے دوران سیمنٹ ساز …
رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 13.91 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ تیار کرنے والی ملکی صنعت کی فروخت میں 13.91 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران سیمنٹ تیار کرنے والے کارخانوں نے 2.261 ملین ٹن زائد سیمنٹ تیار کیا ہے اس طرح رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر 2017ءکے دوران سیمنٹ ساز اداروں کی پیداوار ان کی پیداواری صلاحیت کے 94.65 فیصد تک پہنچ گئی۔








