نیویارک۔ 07 دسمبر (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1 فیصد کم ہوکر 1264.57 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کے لیے سودے 1.20 ڈالر (1 فیصد) کمی کے ساتھ 1266.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکااور یورپ سونے کے نرخوں میں کمی، ایشیاءمیں اضافہ

مزید خبریں