کوالالمپور ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گذشتہ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافے ہے۔برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سپلائی کے سودے1.1 فیصد کمی کے ساتھ 2535 رنگٹ (622.39 ڈالر)فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 40,862 …
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل جاری

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گذشتہ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافے ہے۔برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سپلائی کے سودے1.1 فیصد کمی کے ساتھ 2535 رنگٹ (622.39 ڈالر)فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 40,862 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








