اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) افریقی ملک نائیجیریا نے پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی و اقتصادی تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کاروبار کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لئے پاکستانی تاجروں کو فروری 2018 میں ابوجا میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل تجارتی نمائش شرکت کی دعوت دیدی۔
نائیجیریا کا پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی و اقتصادی تعلقات کی خواہش کا اظہار، پاکستانی تاجروں کو ابوجا میں انٹرنیشنل تجارتی نمائش میں شرکت کی دعوت
مزید خبریں