لندن ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ سپاٹ گولڈ میں اضافہ اور امریکی سونے میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1247.70 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1250 ڈالر فی …
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں
لندن ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ سپاٹ گولڈ میں اضافہ اور امریکی سونے میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1247.70 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1250 ڈالر فی اونس طے پائے۔








