نیویارک ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ اور افریقا میں پیداواری ہڑتال ہے تاہم ملکی پیداوار میں اضافے کے باعث نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

مزید خبریں