لاہور۔19 فروری(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرو مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) وفاق اورصوبوں میں حکومت بنائے گی ، لودھراں الیکشن اس بات کی دلیل ہے کہ آئندہ الیکشن (ن) لیگ ہی جیتے گی ،وہ پیر کے روز سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے دورہ کے موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف سے ملاقات کے …
آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) وفاق اورصوبوں میں حکومت بنائے گی ، انجینئر امیر مقام
لاہور۔19 فروری(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرو مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) وفاق اورصوبوں میں حکومت بنائے گی ، لودھراں الیکشن اس بات کی دلیل ہے کہ آئندہ الیکشن (ن) لیگ ہی جیتے گی ،وہ پیر کے روز سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے دورہ کے موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ، انجینئر امیر مقام نے کہا کہ تمام اداروں کو ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہئے ، سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز اداروں کی توہین نہیں کر رہے









