لاہور۔30 مارچ(اے پی پی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ سیریز اتوار سے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ یکم اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شام ہوگا۔ دوسرا میچ 02 اپریل کو اور تیسرا میچ 03 اپریل کو ساڑھے سات بجے شام منعقد ہوگا۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر …
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی ڈے اینڈ نائٹ سیریز کل شروع ہوگی،انتظامات مکمل

مزید خبریں
لاہور۔30 مارچ(اے پی پی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ سیریز اتوار سے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ یکم اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شام ہوگا۔ دوسرا میچ 02 اپریل کو اور تیسرا میچ 03 اپریل کو ساڑھے سات بجے شام منعقد ہوگا۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی کے مطابق سیریز کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔








