سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

کرائسٹ چرچ۔یکم اپریل(اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور اب وہ زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ سٹورٹ براڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ سابق ویسٹ انڈین فاسٹ باﺅلر کرٹلے امبروز نے کیریئر …

کرائسٹ چرچ۔یکم اپریل(اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور اب وہ زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ سٹورٹ براڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ سابق ویسٹ انڈین فاسٹ باﺅلر کرٹلے امبروز نے کیریئر میں405 وکٹیں حاصل کیں، سٹورٹ براڈ اب ان سے آگئے نکل گئے اور ان کی وکٹوں کی تعداد 408 ہوگئی ہے۔