کراچی ۔ 2 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی پر مشمتل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ منگل کو نیشنل سٹیڈیم کراچی کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ منگل کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں