ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ویلز کے خلاف 5 اپریل کو کھیلے گا

اسلام آباد ۔02اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ویلز کے خلاف 5 اپریل کو کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ملائیشیا اور ویلز کے ساتھ رکھا گیا ہے گروپ …

اسلام آباد ۔02اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ویلز کے خلاف 5 اپریل کو کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ملائیشیا اور ویلز کے ساتھ رکھا گیا ہے گروپ اے میں دفاعی چیمپئن و میزبان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، کینیڈا اور سکاﺅٹ لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔