Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

انقرہ۔18نومبر (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام کے علاقے آفرین کو علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی علاقے میں شاخ پی وائے ڈی سے پاک کیے جانے کی ضرورت ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق طیب اردوان نے اپنی سیاسی جماعت...
واشنگٹن۔ 18نومبر (اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے زمبابوے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق اس افریقی ملک میں فوج کی طرف سے اقتدار سنبھالنے کے بعد صدر رابرٹ موگابے پہلی مرتبہ عوامی طور پر دکھائی دیے جب...
واشنگٹن۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نظر ثانی شدہ حکمت عملی کے تحت تقریباً تین ہزار اضافی امریکی فوجی افغاستان میں تعینات کر دیئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے جوائنٹ سٹاف ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل کینتھ میک کنزی نے پینٹا گون میں صحافیوں کے ساتھ...
نیو یارک ۔ 17نومبر (اے پی پی) لائیبریا میں امن و استحکام کے لئے کام کرنے والے 69 پاکستانی پیس کیپرز کو میڈلز دیئے گئے ۔ جمعہ کو یہاں موصولہ پیغام کے مطابق لائیبریا کے شہر مونروویا کے کیمپ ابوجا میں منعقدہ تقریب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل...
ریاض۔ 17 نومبر (اے پی پی) مستعفی ہونے والے لبنانی وزیراعظم سعد حریری جلد فرانس روانہ ہو ں گے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد دونوںرہنماﺅں میں اس حوالے سے اتفاق ہو گیا ہے کہ حریری جب چاہیں سعودی عرب سے فرانس...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
ابوجا۔ 16 نومبر (اے پی پی) نائجیریا میں متعدد خود کش حملوں کے نتیجے میں18 افراد ہلاک اور29 زخمی ہو گئے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ نائجیریا کی بورنو ریاست میں بدھ کی رات 4 خود کش حملہ آوروں نے یہ کارروائیاں سر...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
فلوریڈا ۔ 16 نومبر (اے پی پی) امریکہ کے ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے اسلئے ناشتہ ہمیشہ کرنا چاہئے کیونکہ اس سے جسم میں ہونے والے تعمیری و تخریبی عمل یعنی میٹا بولزم کو بڑی مدد ملتی ہے۔ امریکن...
پیرس ۔ 16 نومبر (اے پی پی) فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے مستعفی لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کو اہل خانہ سمیت فرانس آنے کی دعوت دیتے ہوئے ساتھ ہی واضح کر دیا کہ دعوت کا یہ عمل سیاسی پناہ کے زمرے میں نہیں آئے گا۔
واشنگٹن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے آمر لیڈر کو دنیا یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں صدر ٹرمپ نے شمالی...
واشنگٹن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن سینیٹر ریڈ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کےلئے امریکا اور پاکستان میں بات چیت کا عمل جاری رہنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو یہاں امریکا میں پاکستان کے...

تازہ خبریں