Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

کابل ۔ 15 مارچ (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو کمانڈروں سمیت 29عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے، غزنی میں فضائی حملوں اورزمینی کارروائی میں 11عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،کابل میں نامعلوم افراد نے دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کرہلاک کردیا۔افغان میڈیا...
سانتیاگو۔ 15 اپریل (اے پی پی) چلی میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز چلی کے شہر کالاما کے جنوب مشرق میں 90 میل کے فاصلے پر تھا جبکہ گہرائی188...
اقوام متحدہ ۔ 18 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی ایک ذیلی ایجنسی کے مطابق بحیرہ احمر کے قریب آبنائے باب المندب سے گزرنے والی ایک کشتی پر حملے میں 42 صومالی مہاجرین ہلاک ہو ئے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے تارکینِ وطن کے پاس سے...
پاکستان میں حالیہ بد ترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، عالمی برادری پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے انسانی امداد میں اضافے کرے، یونیسیف جنوبی ایشیا کے علاقائی ڈائریکٹر جارج لاریہ ایڈجی کی اپیل
اقوام متحدہ۔ 29 مارچ (اے پی پی)بچوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے خبر دار کیا ہے کہ شمال مشرقی نائجیریا،صومالیہ،جنوبی سوڈان اور یمن میں255ملین ڈالر کی امداد فراہم نہ کرنے کی صورت میں تو لاکھوں بچوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے ۔بدھ...
جینیوا۔ 30 مارچ (اے پی پی)اقوام متحدہ کے مطابق شام میں جنگ کے دوران ملک چھوڑنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔شام میں گذشتہ6سالوں سے جنگ جاری ہے جس کے باعث وہاں کے مردوخواتین اور بچے اپنی جانیں بچا کر بھاگ رہے ہیں...
ماسکو ۔ 31 مارچ (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب سے ممکنہ ملاقات کو ایک پر مسرت موقع قرار دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ ملاقات جولائی یا...
کابل ۔ 31 مارچ (اے پی پی) افغانستان میں مختلف جھڑپوں میں 25عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ،تخار میں مارٹر گولہ گرنے سے5افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ قندہار میں مختلف کارروائیوں میں 18طالبان اورایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔یہ کارروائیاں مختلف علاقوں میں کی...
جینیوا ۔ 07 اپریل(اے پی پی) اقوام متحدہ نے دمشق کے قریب شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں امداد پہنچانے کے لئے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق ٹاسک فورس کے سربراہ جان ایگلینڈ نے جینیوا میں صحافیوں کو بتایا...
اقوام متحدہ ۔ 14 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہیٹی میں اپنی 13 سالہ امن مشن کو ختم کرنے کے لئے متفقہ طور پر ووٹ دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سفیر میتھیو رائیروفٹ نے کہا کہ اب...
برسلز ۔ 17 اپریل (اے پی پی) یورپی یونین نے ترک حکومت پر زور دیا ہے کہ ریفرنڈم کے دوران حمایت و مخالفت میں پڑنے والے ووٹوں کے درمیان معمولی فرق کو مد نظر رکھتے ہوئے قومی اتفاق رائے حاصل کرنے کو شش کرے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی کمشن...

تازہ خبریں