Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ریاض ۔ 08جولائی (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی شہداء اور اسیران کے ایک ہزار لواحقین کے حج کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے خصوصی...
منیلا ۔ 8 جولائی (اے پی پی) انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلپائنی صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے کے نارکوٹکس کریک ڈاﺅن کے دوران ”منظم “مہم کے غلط استعمال پر ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کی تحقیقات کرے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے...
بیجنگ ۔ 08جولائی (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر سبکدوش ہونے والے سفیر مسعود خالد نے بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ وانگ ای سے الوداعی ملاقات کی اورپاک چین تعلقات میں بڑھتے ہوئے تعاون پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا قابل...
Vladimir Putin
روم ۔ 7 جولائی (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے اطالوی وزیراعظم کونتے سے ہونے والی...
ویانا ۔ 7 جولائی (اے پی پی) سپین کے شہر ویانا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں قائم ایران کے نمائندہ دفتر نے ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلائے جانے کی امریکی درخواست کو تاریخ کا تلخ ترین مذاق...
بیجنگ۔ 6 جولائی (اے پی پی)چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد سے ہفتہ کو یہاں چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسعود خالد نے کہا کہ پاکستان کے قریبی دوست‘ قابل اعتماد پارٹنر اور اچھی...
Turkish president
انقرہ ۔ 06جولائی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کر دیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے جاری کردہ فرمان میں مرکزی بینک کے گورنر مراد چیتنکایا کو ان کے عہدے سے...
بیجنگ ۔ 6 جولائی (اے پی پی) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ اس وقت چین اور بنگلہ دیش اپنی اپنی ترقی کے اہم مراحل سے...
اقوام متحدہ ۔ 06جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے شام گیئر پیڈرسن نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ ادلب صوبے میں تشدد کے خاتمے کے لیے تعاون اور شام میں ایک نئے دستور کی تیاری کی حمایت کرے۔ انہوں نے یہ بات...
Director General IAEA
واشنگٹن۔ 06جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) ایران کی جوہری سرگرمیوں کے تعلق سے پیدا شدہ خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک خصوصی اجلاس منعقد کرے گی۔امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نےاپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آئی...

تازہ خبریں