Election day banner

کھیل کی خبریں

Sports News

گال ۔ 12 مارچ (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے قائم مقام کپتان اور مایہ ناز سپنر رنگناہیراتھ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنا ہدف ہے، اگر اپنے مقصد میں سرخرو ہوا تو یہ میری بڑی کامیابی ہو گی۔ ہیراتھ...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
دبئی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین ششانک منوہر نے استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی، منوہر نے آئی سی سی بورڈ ارکان کی جانب سے اپنی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کئے جانے کا بعد یوٹرن لیتے...
میامی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئیں۔
لاہور۔24اپریل (اے پی پی ) مایہ ناز بلے باز یونس خان کی طرف سے ٹیسٹ میچز میں دس ہزاد رنز مکمل کرنے پر جہاں انہیں آئی سی سی سمیت دنیا بھر سے مبارکبادیں مل رہی ہیں وہاں پر موجودہ اور سابق قومی کرکٹرز بھی ان کی کامیابی پر خوش...
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ملک میں جاری انٹر ریجنل انڈر19- ون ڈے کرکٹ کپ میں (آج) ہفتہ کو آٹھ میچز کھیلے جائیں گے۔ گروپ اے میںکراچی وائٹس کا مقابلہ اسلام آباد سے ڈائمنڈکرکٹ گراﺅنڈ، اسلام آباد میں ہوگا، لاہور وائٹس...
ڈومنیکا ۔08 مئی (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ بدھ سے ڈومنیکا میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز کووڈ 19 مسائل کی وجہ سے ملتوی
ڈومینیکا ۔ 11 مئی (اے پی پی) اظہر علی اور بابر اعظم کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنالئے، اظہر علی 85 رنز کے ساتھ...
روم ۔ 20 مئی (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا اٹالین ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، مرزا کو ان کی ماضی کی جوڑی دار مارٹینا ہنگس کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
سیﺅل ۔ 30 مئی (اے پی پی) فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں (آج) بدھ کو مزید تین پری کوارٹر فائنل میچز کے فیصلے ہوں گے۔ سعودی عرب کو یوروگوئے، انگلینڈ کو کوسٹا ریکا راور زیمبیا کو جرمنی کا چیلنج درپیش ہو گا۔ جنوبی کوریا میں جاری...
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد رحمانی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کھیلیں بحال ہو چکی ہیں اور پاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا...

تازہ خبریں