Election day banner
میامی۔ 31 مارچ (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، برائن برادرز نے فائنل میں سٹیفانوس اور کولہوف کو شکست دی۔ امریکہ میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں برائن برادرز...
ڈنمارک کے ہولگر رونے کا بیسل اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
میامی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر اور امریکا کے دراز قد ٹینس سٹار جان اسنر کے درمیان میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے...
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف دی ایئر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے مصر، ہالینڈ اور سپین کے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے، ٹورنامنٹ کا مین راﺅنڈ کل (پیر سے) مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام رواں سال شیڈول عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ 1992ء طرز پر منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں شریک...
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز (کل) اتوار کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمید ی ہال میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز (کل) پیر کو جبکہ فائنل 2 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔...
Pakistan, Australian
دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (کل) اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون...
دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یو ایس اے کرکٹ کو ممبرشپ دے دی، اسطرح وہ آئی سی سی کا 105واں ایسوسی ایٹ رکن ملک بن گیا ہے۔ 2017ءمیں آئی سی سی کی جانب سے یو ایس اے کرکٹ ایسوسی ایشن...
دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر گلین میکسویل پاکستان کے خلاف چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور وہ صرف دو رنز کے فرق سے اپنے ون ڈے کیریئر کی دوسری سنچری مکمل نہ...
اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18 ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز سات میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح رکن قومی اسمبلی و وزارت بین الصوبائی رابطہ کی پارلیمانی سیکرٹری صائمہ ندیم اور پرنسپل انفارمیشن...
حیدر آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آی پی ایل) کے بارہویں ایڈیشن میں (آج) ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اپنی پوری آب و تاب کے سا تھ جاری ہے اور لیگ...

تازہ خبریں