Election day banner
اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن نے ایشین گیمز کےلئے8 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ایونٹ کےلئے7 کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کا انتحاب کیا ہے۔ کھلاڑیوں میں 4 مرد اور 3 خواتین...
لاہور۔27 جون(اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز آسان نہیں ہوگی تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ اچھی کرکٹ کھیلیں اور سیریز میں فتح حاصل کریں۔ قذافی سٹیڈیم...
ماسکو ۔ 26 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءمیں بدھ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ روس میں عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک بڑی ٹیموں کی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی ہے۔
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) 4 رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت کےلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس...
اینٹیگوا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیزٹیم نے 375رنز ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 34رنز بنالئے
برج ٹاﺅن ۔ 26 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، میچ کے تیسرے روز باﺅلرز کا راج رہا اور مجموعی طور پر 20 وکٹیں گریں، ویسٹ انڈین ٹیم...
دبئی ۔ 26 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، میگا ایونٹ 9 نومبر سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، میزبان ویسٹ انڈین ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے...
بنگلہ دیش ستمبر تا اکتوبر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی-20میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا
کنگسٹن ۔ 26 جون (اے پی پی) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم (آج) بدھ کو دو روزہ ٹور میچ سے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کرے گی۔ بنگلہ دیشی ٹیمدورے کے دوران میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز...
ماسکو ۔ 25 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءمیں (کل) منگل کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ روس میں عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک بڑی ٹیموں کی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی...
آئی سی سی رینکنگ
دبئی۔ 25 جون (اے پی پی)انگلش ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر برقرار ہے، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم تنزلی کے بعد 34 برس بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی،...
لندن ۔ 25 جون (اے پی پی) افغانستان کی کرکٹ ٹیم 11 جولائی کو لارڈز کے تاریخی سٹیڈیم پر ایم سی سی الیون سے ون ڈے میچ کھیلے گی، ماضی میں ایم سی سی ینگ کرکٹر کا اعزاز پانے والے افغان پلیئر محمد نبی بھی ایکشن میں دکھائی دیں...

تازہ خبریں