Election day banner
جونیئر اینڈ ویمن سکواش چیمپئن شپ،ٹاپ سیڈ زمان خان کو شکست ،ویمنز کا فائنل رشنا محبوب اور انعم عزیز کے درمیان ہوگا
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں ورلڈ جونیئرسکواش انفرادی اور ٹیم چیمپین شپ میں پاکستانی کھلاڑیوںکو ویزے دینے سے انکار پر پاکستان سکواش فیڈریشن نے ورلڈ سکواش باڈی سے رابطہ کرتے ہوئے اس ایشو کو حل یا اس...
اینٹیگوا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیزٹیم نے 375رنز ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 34رنز بنالئے
برج ٹاﺅن ۔ 25 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بھی بارش سے متاثر ہوا، میزبان ویسٹ انڈین ٹیم پہلی اننگز میں 204 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، کپتان جیسن ہولڈر...
اسلام آباد ۔25 جون (اے پی پی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں منتحب...
دبئی ۔25 جون (اے پی پی) ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ میں (کل) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنچہ آزما ہیں۔ ایونٹ میں (آج) دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ایران...
برمنگھم ۔ 25 جون (اے پی پی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینگروز کو پانچ ایک روزہ میچوں کی...
برلن ۔ 25 جون (اے پی پی) کروشین کھلاڑی بورنا کورک نے ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست دی۔ جرمنی میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے فائنل میں بورنا کورک نے عمدہ...
برج ٹاﺅن۔24 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش سے متاثر ہوا، کالی آندھی نے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا...
ماسکو ۔ 23 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے تیونس کو با آسانی 5-2 گولز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فتح کے ساتھ ہی بیلجیئم کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہو گئے، متواتر دو...
ماسکو۔ 23 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فتح کے ساتھ ہی میکسیکو کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات بھی روشن ہو گئے۔
ایمسٹرڈیم۔ 23 جون (اے پی پی) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو 4-0 گولز سے ہرا دیا۔ ہفتہ کو ہالینڈ میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، بھارت نے...

تازہ خبریں