قومی خبریں

Homeقومی خبریں

امریکی صدر کی مشیر،ورک فورس ڈویلپمنٹ و انٹرپرینیور شپ آوینکا ٹرمپ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقاربخاری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی مشیر برائے تخلیق روزگار، معاشی اختیار، ورک فورس ڈویلپمنٹ و انٹرپرینیور شپ آوینکا ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان …

شمالی علاقوں میں ٹراﺅٹ مچھلی کی پیداوار بڑھانے کےلئے وفاقی حکومت ایک ارب 45کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کرے گی

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) پاکستان کے شمالی علاقوں میں ٹراﺅٹ مچھلی کی پیداوار بڑھانے کےلئے وفاقی حکومت ایک ارب 45کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کرے …

وہ تمام افراد جو500مربع گز سے بڑے گھرمیں رہائش پذیر یاایک ہزار سی سی سے زائد مالیت کی گاڑی کے مالک ہیں، وہ لازمی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمہ دار ہیں، شبر زیدی

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ …

پاک بحریہ کا بلوچستان کے علاقے ا±تھل میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کوتین ملین سے زائد مالیت کے طبی سامان کا عطیہ

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) پاک بحریہ نے بلوچستان کے علاقے ا±تھل میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کو30لاکھ سے زائد مالیت کے طبی سامان کا عطیہ کیا ہے۔ ترجمان …

سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کیلئے بہت اہم ہے اس سے چین اورپاکستان کے درمیان صنعتی تعاون کا دور شروع ہو گا، سانگ جے ہوئی

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے سینئر ریسرچر اور سیچوان یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈین برائے انٹرنیشنل سٹیڈیز سانگ جے ہوئی نے کہا ہے …

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی کابینہ کے اجلاس کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وفاقی کابینہ نے گزشتہ 10 سالوں کے دوران سابق صدر مملکت اور وزراءاعظم کے غیر ملکی سفری اخراجات، علاج معالجے اور حج …