قومی خبریں

Homeقومی خبریں

مسلم لیگ (ن)ترقی وخوشحالی کے منصوبوں کی تکمیل ، ووٹ کے تقدس کی بحالی کے ایجنڈے کے ساتھ عام انتخابات میں حصہ لے گی حقیقی جمہوریت پر مشتمل پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے جاری سفر کو اپنی منزل کی جانب گامزن کرے گی،وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ترقی وخوشحالی کے منصوبوں کی تکمیل …