قومی خبریں

Homeقومی خبریں

سی پیک پورے خطہ کیلئے اہم ہے، یہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ یہ دنیا بھر کی تمام قوموں کیلئے امن اور خوشحالی کا منصوبہ ہے،ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پورے خطہ کیلئے اہم ہے، یہ کسی …

ہماری کوششوں سے 2020ءتک خسرہ کا وائرس ملک سے مکمل طور پر ختم ہو جائے گا، خسرہ سے بچاﺅ مہم کی کامیابی کیلئے تمام صوبوں کی مشاورت سے مو¿ثر منصوبہ تیار کیا جائے گا،وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ موذی مرض خسرہ سے بچاﺅ کے حوالہ …

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل سے اٹلی کے سفیر سٹیفینو پونٹیکورو کی ملاقات،معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل سے اٹلی کے سفیر سٹیفینو پونٹیکورو نے بدھ کو ملاقات کی۔ اٹلی کے سفیر نے …

چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان کی پی اے ایف کمپلیکس آمد، پی اے ایف ہسپتال کا افتتاح کیا،ایئر فورس کے عملہ سمیت جڑواں شہروں کے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دستیاب ہوں گی،ایئر چیف مارشل کی گفتگو

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان نے بدھ کو پی اے ایف کمپلیکس میں پی اے ایف ہسپتال کا …

حکومت معیشت کے کسی شعبہ یا صنعت کی نشوونما میں رکاوٹ بننے والے ٹیکسوں اور ان کو موجودہ شرحوں پر نظرثانی کرنے کےلئے تیار ہے، سینیٹر ہارون اختر خان

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات وفاقی وزیر سینیٹر ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کے کسی شعبہ …