قومی خبریں

Homeقومی خبریں

خیبرپختونخوا میں گورننس بحران: ڈپٹی، ایڈیشنل وزیر اعلیٰ کی تقرری کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پشاور۔ 06 فروری (اے پی پی):معروف آئینی ماہر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے وکیل، سیف اللہ محب کاکاخیل نے خیبرپختونخوا میں مؤثر طرزِ حکمرانی اور انتظامی تسلسل کی بحالی …

پاکستان ازبکستان کے ساتھ روابط، تجارت اور عوامی سطح پر روابط کے شعبوں میں قریبی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کےلئے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی ازبک صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے اور اس …

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایات پر وفاق کے زیر انتظام تمام سرکاری ہسپتالوں میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایات پر وفاق کے زیر انتظام تمام سرکاری …

کاروباری برادری کا دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کے فروغ میں کلیدی کردار، نجی شعبوں کے درمیان 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت ہے، پاکستان-ازبکستان بزنس فورم سے وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر کا خطاب

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے کاروباری برادری کے کردار کو دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کے فروغ میں کلیدی قرار …