قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پاکستان کے برآمد کنندگان کو پاک ملائیشیا آزادانہ تجارتی معاہدہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہئے، وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے برآمد کنندگان کو پاک ملائیشیا آزادانہ تجارتی معاہدہ سے …

بحرین کالام اورچکدرہ فتح پورسڑکوں کی تعمیرسے سیاحت کومزیدفروغ ملے گا،امیرمقام

پشاور۔24مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ بحرین کالام اورچکدرہ فتح پورسڑکوںکی تعمیر سے علاقے میںخوشحالی کے ایک نئے دورکاآغازہوگا اورسیاحت کومزیدفروغ ملے گا،اس …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے ”را“ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی ایران سے گرفتاری کے بارے میں بھارتی میڈیا کے دعوے کو یکسر مسترد کردیا

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے ”را“ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی ایران سے گرفتاری کے بارے میں بھارتی …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

آڈٹ پلان 2017-18ءمیں وفاقی، صوبائی اور ضلعی حکومتوں کے محکموں سمیت تما م سرکاری اداروں کو قانوں سازی کےلئے آزاد معلومات مہیا ہوں گی، قائم مقام آڈیٹر جنرل

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان عمران اقبال نے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا محکمہ سرکاری اداروں کی کا …

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزارت پانی و بجلی کی طرف سے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے 480 ارب روپے کا …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

حسین نواز کی جانب سے پانامہ پیپرز لیکس کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے دو ممبران عامر عزیزاور بلال رسول پر اعتراضات کے حوالہ سے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور،فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے

حسین نواز کی جانب سے پانامہ پیپرز لیکس کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے دو ممبران عامر عزیزاور بلال رسول پر اعتراضات کے حوالہ سے دائر درخواست …

وفاقی وزیر برائے قومی تحفظِ خوراک و تحقیق سکندر حیات بوسن کی ایف اے او کی نئی تعینات شدہ نمائندہ مس مینا ڈولاٹ چاہی سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان کے شعبہ زراعت کی ترقی کے لیے ایف اے او کی خدمات قابلِ ستائش ہیں،وفاقی وزیر برائے قومی تحفظِ خوراک و تحقیق سکندر حیات بوسن کی ایف اے او …