قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پرویز مشرف میں واقعی اخلاقی جرات تھی تو جنرل راحیل شریف پرعدلیہ یا حکومت پر اثر انداز ہونے کے الزامات اس وقت لگاتے جب وہ کرسی پر موجود تھے،وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر پرویز مشرف میں واقعی اخلاقی جرات تھی توانہیں چاہیے تھا کہ …

برطانوی ادارہ برائے عالمی ترقی ڈی ایف آئی ڈی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کوکارکردگی کے حوالے سے اے گریڈ قراردے دیا

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ترقیاتی شراکت داربرطانوی ادارہ برائے عالمی ترقی ڈی ایف آئی ڈی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کوسراہتے …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے،او آئی سی کے رکن ممالک کا ایک مستقل میڈیا ایڈوائزری بورڈ ہونا چاہیئے،سیکرٹری اطلاعات صبا محسن رضا کا او آئی سی وزرائے اطلاعات کے 11ویں سیشن سے خطاب

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) سیکرٹری اطلاعات صبا محسن رضا نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اسلام …

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،نیپرا کے لئے پالیسی ہدایات کا جائزہ لینے کے بعد ان کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت پرائم منسٹر آفس میں ہوا۔ ای سی …

حکومت نے ریگولیٹری اداروں کا انتظامی کنٹرول متعلقہ وزارتوں کو دیا ہے‘ ان ریگولیٹری اداروں سے متعلقہ قوانین میں ترمیم کےلئے صوبوں سے مشاورت کی جائے گی، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف

اسلام آباد ۔20دسمبر(اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے ریگولیٹری اداروں کا انتظامی کنٹرول متعلقہ وزارتوں کو دیا ہے‘ ان …

وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی، حافظ احسان احمد کھوکھر، سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور دیگر کا وفاقی محتسب کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وفاقی محتسب کا ادارہ پاکستان کے تمام سرکاری اداروں کیلئے رول ماڈل ہے‘ قیام پاکستان کے فوراً بعد اداروں کے قیام کا …

پی ٹی ڈی سی پاکستان ریلویز اور ہیومن رائٹس ڈویژن کے باہمی اشتراک سے 22 دسمبر سے ”سدا سلامت پاکستان ٹرین “ چلائی جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرین کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد ۔20دسمبر(اے پی پی) پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) ، پاکستان ریلویز اور ہیومن رائٹس ڈویژن کے باہمی اشتراک سے22 دسمبر سے ”سدا سلامت پاکستان ٹرین …