قومی خبریں

Homeقومی خبریں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو گورنر آفس …

گورنرخیبرپختونخوا کا پنجگور میں فتنہ الہندوستان کےدہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع پنجگور، بلوچستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب …

تیراہ وادی کے برفباری سے متاثرہ آئی ڈی پیز کے لئے ریسکیو آپریشن تیسرے دن بھی جاری، امدادی کارروائیں تیز کر دی گئیں

پشاور۔ 25 جنوری (اے پی پی):ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی وادی تیراہ میں برف باری سے متاثرہ آئی ڈی پیز کے لئے امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں ۔ڈائریکٹر …

سال 2023 سے 2025 کے دوران پاکستان کی 48 جیلوں میں تقریباً 1,900 قیدیوں کو تعلیمی خواندگی پروگرامز میں شامل کیا گیا،ویلتھ پاکستان

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):سال 2023 سے 2025 کے دوران پاکستان کی 48 جیلوں میں تقریباً 1,900 قیدیوں کو تعلیمی خواندگی پروگرامز میں شامل کیا گیا۔ویلتھ پاکستان کے پاس دستیاب …

وزیرِ مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی والدہ کی نمازِ جنازہ اداکر دی گئی، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

سیالکوٹ۔ 25 جنوری (اے پی پی):وزیرِ مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں موضع وریو میں ادا کر دی گئی۔ مرحومہ سابق وفاقی …

آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کابلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن ، تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی۔25جنوری (اے پی پی):سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔اتوار کو پاک …

بلوچستان کی خواتین اراکینِ اسمبلی کے اعلیٰ سطحی وفد کا ترکیہ کا دورہ، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

استنبول/انقرہ۔25جنوری (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کی خواتین اراکین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ترکیہ کا سرکاری دورہ کیا جس کا مقصد پاکستان اور ترکیہ کے مابین پارلیمانی، سفارتی، …