قومی خبریں

Homeقومی خبریں
ریسکیو 1122

پنجاب بھرمیں 1172ٹریفک حادثات،09افرادجاں بحق،1328زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو

لاہور۔21جنوری (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1172ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق اور1328زخمی ہوئے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1172ٹریفک حادثات پر …

بیرسٹر دانیال چوہدری

پاکستان ترقی، خوشحالی اور معاشی استحکام کی راہ پر گامزن ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری کا راولپنڈی میں تقریب سے خطاب

راولپنڈی۔21جنوری (اے پی پی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے انتہائی مشکل معاشی حالات، منفی پروپیگنڈے اور دیوالیہ پن کے خدشات …

بلوچستان میں مون سون

خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ، سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے 22جنوری جمعرات کو تیزبارش/برف باری کے باعث کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی اور …

ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی وزیراور صوبائی وزیرکی مشترکہ صدارت میں اجلاس،سندھ میں جاری ماحولیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

کراچی۔ 21 جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور صوبائی وزیرجام خان شورو کی مشترکہ صدارت میں کاربن اخراج میں کمی اور ٹرانسفارمنگ کاربن فنانس، …

بلوچستان میں مون سون

این ڈی ایم اے کا آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا الرٹ جاری

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارش اور …

SECP

ایس ای سی پی کا کمپنیز(فردرایشو آف شیئرز) ریگولیشنز،2020 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور۔21جنوری (اے پی پی):سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنیز(فردرایشو آف شیئرز) ریگولیشنز،2020 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے تاکہ لسٹڈ کمپنیوں کے لیے …

Universal Service Fund

یونیورسل سروس فنڈ اور جاز کے درمیان 1.16 ارب روپے مالیت کے معاہدوں پر دستخط، حکومت محض معاہدے نہیں کر رہی بلکہ ایک ’’ڈیجیٹل نیشن‘‘ کی بنیاد رکھ رہی ہے، شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کی جانب ایک بڑے اقدام کے تحت یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) نے بدھ کے روز جاز کے …