قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Governor Sindh

گل پلازہ کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، حکومت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا کر بحالی کے عمل کو یقینی بنائے گی، گورنر سندھ

کراچی۔ 21 جنوری (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی چیمبر کے رہنما جاوید بلوانی اور گل پلازہ کے صدر تنویر پاستا نے وفد کے ہمراہ دوسری بار …

Canadian High Commissioner

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے ملاقات کی جس میں معدنیات اور توانائی کے …

Rana Tanveer Hussain

18ویں آئینی ترمیم کے بعد پولٹری کاشعبہ، فوڈ سیفٹی کا نفاذ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں پرقابوپانا صوبوں کے دائرہ اختیار میں ہے، راناتنویرحسین

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کو بتایاگیاہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد پولٹری کاشعبہ، فوڈ سیفٹی کے نفاذ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں پرقابوپانا مکمل طور پر صوبوں …

Rana Tanveer Hussain

اضافی پیداوار کے باعث حکومت نے گزشتہ سال کسانوں اور شوگر انڈسٹری کو مالی نقصان سے بچانے کے لیے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی، وفاقی وزیرراناتنویرحسین کاقومی اسمبلی میں جواب

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ اضافی پیداوار کے باعث حکومت نے گزشتہ سال کسانوں اور شوگر انڈسٹری کو …

اراکین قومی اسمبلی کا نکتہ ہائے اعتراض پرمختلف امور پر اظہار خیال، کراچی کے گل پلازہ واقعہ پرافسوس کااظہار، سانحہ کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کامطالبہ

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں بدھ کو اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پر مختلف امور کو اجاگر کیا، کئی اراکین نے کراچی کے گل پلازہ واقعہ پر افسوس …

طلال چوہدری

تمام سیاسی سرگرمیوں کی ناکامی کے بعد اب صرف اڈیالہ جیل کے گیٹ پر سیاست کی جا رہی ہے، حکومت سیاسی مخالفین کو ذاتی دشمن نہیں سمجھتی، قیدیوں کو تمام آئینی اور قانونی حقوق دیئے جا رہے ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاہے کہ تمام سیاسی سرگرمیوں کی ناکامی کے بعد اب صرف اڈیالہ جیل کے گیٹ پر سیاست کی جا …

National Assembly

قومی اسمبلی کااجلاس جمعرات تک ملتوی

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈا کے بعض …