قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد میں 5 اہم ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وزیر مملکت طلال چودھری نے اسلام آباد میں 5 اہم ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ہفتہ کو وزارت داخلہ …

Federal Finance Minister

پاکستانی معیشت میں استحکام پائیدار ترقی کی جانب مثبت قدم ہے،بزنس کمیونٹی کی مدد سے ملک کو معاشی طور پر آگے لے کر جائیں گے۔ محمد اورنگزیب

لاہور۔13دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی معیشت میں استحکام پائیدار ترقی کی جانب مثبت …

ملک معاشی بحران سے نکل چکا ہے،ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈگورننس میں اضافہ ہو گا،نوجوانوں کو فنی ٹریننگ دے کر برسر روزگار کریں گے ،وزیراعظم شہبا زشریف کا نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلا م آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی بحران سے نکل چکاہے،ترقی کی جانب رواں دواں ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈگورننس …

ایچ ای سی

ایچ ای سی اور برٹش کونسل کی جانب سے پاک۔یوکے ایجوکیشن گیٹ وے شراکت داری کے ایک کروڑ پائونڈ کے دوسرے مرحلے کے آغاز

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی ) اور برٹش کونسل کی جانب سے پاک۔یوکے …

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر مملکت بیرونیس چیپمین کی ملاقات ، اہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی دی رائیٹ آنر ایبل بیرونیس چیپمین نےاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے …

عید الاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں صفائی و ستھرائی کے لیے بھرپور آپریشن جاری رہا

سی ڈی اے کا میٹرو اور اسلام آباد کے تفریحی مقامات سمیت 30 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):سی ڈی اے، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے تعاون سے اسلام آباد میں میٹرو کے 84 سٹیشنز، تمام بڑے پارکس اور 2 سیکٹر سمیت 30 مقامات …

کشمیری عوام کی جدوجہد کا حتمی ہدف تکمیل پاکستان ہے، اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا پانیولہ میں مختلف منصوبوں کا اعلان

پانیولہ ۔13دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے پانیولہ میں سب ڈویژن،تھوراڑ میں ٹاؤن کمیٹی کے قیام،داتوٹ میں سول جج کی مستقل ماہانہ تعیناتی،تھوراڑ واٹر سپلائی …