Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

Turkish Foreign Minister
استنبول ۔ 2 مئی (اے پی پی) ترک ہلال احمر نے استنبول کے فاتح کے علاقے میں مقیم یونانی خاندانوں کے لئے تیار کردہ بنیادی ضروریات پر مشتمل 100 پیکجیز یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے حوالے کردیئے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ہلالِ احمر نے نئی قسم کی کورونا...
Japan
ٹوکیو ۔ 2 مئی (اے پی پی) جاپان آئندہ بدھ کو تعطیلات کے اختتام کے بعد اینٹی فل±و دوا’ ایویگان ‘کی 43 ممالک کو ترسیل کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس دوا کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے ممکنہ علاج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ...
ٹوکیو ۔ 2 مئی (اے پی پی) جاپان کے معاشی احیاءکے وزیر نشی م±ورا یاس±وتوشی نے کہا ہے کہ ماہرین نے کورونا وائرس کے انفیکشنز کی تعداد میں دوبارہ اضافے سے بچنے کے لیے سماجی پابندیاں برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی وبا...
نئی دہلی ۔ یکم مئی (اے پی پی) بھارت میں کورونا وائرس کے دو ہزار نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ ملک میں اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1147 ہوگئی ہے۔ جمعہ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں...
بیجنگ ۔ یکم مئی (اے پی پی)چین میں کورونا وائرس کے 12 نئے مریضں سامنے آگئے جن میں سے چھ کیس بیرون ملک سے آئے لوگوں سے منسلک ہیں۔ جمعہ کو برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ چھ نئے...
لندن ۔ یکم مئی (اے پی پی)عالمی سطح پر مہلک کورونا وائرس سے مصدقہ طور پر متاثرہ تیس لاکھ افراد میں سے دس لاکھ افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ جمعہ کو برطانوی نشریاتی ادا
واشنگٹن ۔ یکم مئی (اے پی پی) امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے امریکی خلائی تحقیقاتی ایجنسی (ناسا) کے سائنسدانوں کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کے استعمال کے لئے تیار کردہ وینٹی لیٹر کی منظوری دےدی ہے۔ جمعہ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ناسا کے...
نئی دہلی۔ 30 اپریل (اے پی پی) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1718 نئے کیسز سامنے آئے ہیںجس سے کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ...
ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی وزیر بلدیات و دیہی امور ماجد الحقیل کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے غیرملکی ورکرز کے لیے ڈھائی لاکھ سے زیادہ متبادل مکانات کا آن لائن اندراج کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق غیرملکی ورکرز کے رہائشی حالات کا جائزہ لینے...
ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ قطیف میں 24 گھنٹے کا لاک ڈاو¿ن جمعرات سے ختم ہو گیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کے نمائندے نے گزشتہ روز جاری بیان میں بتایا کہ کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کے...

تازہ خبریں