اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2015-16ءمیں 3104 ارب روپے کا مقرر کردہ ہدف حاصل کرلیا جائے گا جو 3 برسوں میں محصولات میں 60 فیصد اضافہ ہوگا۔ جمعہ کو آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکسوں کی وصولی میں مالی سال 2012-13ءمیں 3.38 فیصد اضافہ کے ساتھ …
آئندہ 3 برسوں میں محصولات میں 60 فیصد اضافہ ہوگا‘ اسحاق ڈار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2015-16ءمیں 3104 ارب روپے کا مقرر کردہ ہدف حاصل کرلیا جائے گا جو 3 برسوں میں محصولات میں 60 فیصد اضافہ ہوگا۔ جمعہ کو آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکسوں کی وصولی میں مالی سال 2012-13ءمیں 3.38 فیصد اضافہ کے ساتھ 1,936 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔








